نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
رفیق حریری کے قتل کے بعد عالمی عدالت میں اس کیس کے تعلق سے اس کی سیاسی قلابازیاں سب نے دیکھیں۔ ابتدا ہی سے اس عدالت نے اپنی تحقیقات میں ٹھوس دلیلوں اور شواہد پر بھروسہ نہیں کیا ہے بلکہ سیاسی مقاصد اور کینوں پر مبنی ثبوت و شواہد سے کام لیا لیکن بہت جلد اس کیس میں بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی کے نائب ...
رفیق حریری کی ہے اور اس وقت یہ کمپنی شدید مالی بحران کا سامنا کر رہی ہے۔ البتہ سعودی عرب میں بحران زدہ یہی ایک کمپنی نہیں ہے بلکہ اس ملک کی دوسری تعمیراتی کمپنی بن لادن گروپ جس کو مشہور دہشت گرد سرغنہ اسامہ بن لادن نے بنایا تھا، بھی مالی بحران کا شکار ہے اور یہ کمپنی اب تک اپنے 50 ہزار سے زائد ...
رفیق حریری کو قتل کروایا تھا ۔ الوقت - امریکا کے ایک سینیٹر نے سعودی عرب کی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل نے لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کو قتل کروایا تھا ۔
آئیووا سے ریپبلکن سینیٹر چاک گراسلي نے کہا کہ نومبر 2005 میں لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کا قتل سعودی عرب اور ...